امریکا حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، میتھیو ملر

منگل 17 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ قائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ جان باس نے پاکستان میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات میں اقتصادی اور سلامتی امور پر تعاون بڑھانے پر بات کی ہے۔ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا متعلقہ معاملات پر حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

مزید پڑھیں:افغانستان کو دوبارہ دہشتگردی کا لانچنگ پیڈ نہیں بننے دیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر

واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے میتھیو ملر نے مزید کہا کہ قائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ جان باس نے علاقائی استحکام، خوشحالی کی اہمیت پر بھی بات کی۔

انہوں نے کہا کہ جان باس نے امریکا میں افغانوں کی آبادکاری میں مدد کے لیے پاکستان کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا متعلقہ معاملات پر حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فلسطینی قیدیوں پر تشدد، اقوام متحدہ نے اسرائیل کو کٹہرے میں کھڑا کرلیا، سخت سوالات

زمبابوے کی ٹیم سہ ملکی ٹی20 سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان کا بڑا اعزاز، سینکڑوں پاکستانی محققین دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں شامل

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس معطل ’انٹرنیٹ صرف سہولت نہیں، ہمارا روزگار ہے‘

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ