بھارت نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی

منگل 17 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی۔

بھارتی ٹیم نے فائنل میں حریف ٹیم کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ انڈین ٹیم کے کھلاڑی جوگراج سنگھ کی جانب سے واحد گول اسکور کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی، جنوبی کوریا کو شکست دیکر پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-5 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن کا مقابلہ جیتا تھا، قومی ٹیم کے حنان شاہد اور سفیان خان نے 2،2 گول اسکور کرکے ٹیم کو فتح دلائی۔

یہ بھی پڑھیں ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان اور چین آج سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے

قومی ٹیم کی جانب سے تیسرے کوارٹر میں 3 اور چوتھے کوارٹر میں 2 گول کیے گئے۔ قومی ٹیم نے ایونٹ میں 3 میچ جیتے، 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ 2 برابر رہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں آگے بڑھنے کے لیے میٹا کی نئی حکمتِ عملی

یوٹیوبر آئی شو اسپیڈ کے دورۂ کینیا نے انٹرنیٹ اور نیروبی کی سڑکوں پر ہلچل کیوں مچا رکھی ہے؟

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 جے ایف-17 طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مذاکرات جاری، رائٹرز کی رپورٹ

کشمیر کی وادی شکسگام ہماری ہے، چین نے بھارت کی چھٹی کرادی

سیکیورٹی نے عامر خان کو اپنے ہی دفتر سے باہر کیوں نکال دیا؟

ویڈیو

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘