حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کررہی ہے، رانا ثنااللہ

جمعرات 26 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈ یوتھ باکسنگ: عثمان وزیر کے 2 گھونسے، بھارتی حریف مقابلہ شروع ہوتے ہی ڈھیر

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کریں گے، تاہم فیڈریشنز میں بہت سارے مسائل ہیں۔

رانا ثنااللہ نے کہاکہ قومی ہیرو ارشد ندیم نے میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا، کھیلوں کے فروغ کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈ ٹائٹل جیتنا اعزاز، لوگ میرے خواب اور ٹارگٹ پر ہنستے تھے، شاہ زیب رند

انہوں نے کہاکہ اسپورٹس بورڈ کا کام فیڈریشنز اور کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کرنا ہوتا ہے، تاہم فیڈریشنز میں بھی لوگ قبضے کرکے بیٹھے ہوئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جی-7 ممالک کا روس پر دباؤ بڑھانے اور ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان

موٹروے ایم-5 پر غنودگی کے دوران بس ڈرائیور پکڑا گیا، موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی

ٹرمپ کی H-1B ویزا حمایت پر اپنی ہی جماعت میں مخالفت کی لہر

فلسطینی قیدیوں پر تشدد، اقوام متحدہ نے اسرائیل کو کٹہرے میں کھڑا کردیا، سخت سوالات

زمبابوے کی ٹیم سہ ملکی ٹی20 سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ