یحییٰ آفریدی کی تعیناتی پر خیبرپختونخوا کے عوام کا اظہار مسرت

بدھ 23 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیف یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی پر خیبرپختونخوا اور قبائل کے عوام نے مسرت اور تشکر کا اظہار کیا ہے۔

یہ  بھی پڑھیں:یحییٰ آفریدی اچھے جج ہیں مگر منصور علی شاہ جیسا ذہین جج آج تک نہیں دیکھا، رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ بلاشبہ یہ پختونوں کے لیے انتہائی فخر کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا اور قبائلئِ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک جج کو پاکستان کے اہم ترین عہدے پر میرٹ کی بنیاد پے تعینات کر دیا گیا-

پختونخوا کے عوام کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کیا ہے۔خیبر پختونخوا کے عوام بالخصوص قبائلی اور جنوبی اضلاع کے عوام کو جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس بننے پر فخر ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp