بلاول بھٹو کا وفاق میں بلوچستان کے حقوق کی پیروی جاری رکھنے کا عزم

جمعرات 24 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر اعلٰیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں انہیں اپنی صوبائی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ امن و امان، گڈ گورننس اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے کام کر رہے ہیں، سندھ کی طرز پر پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت جدید طبی اداروں کے قیام کی حکمت عملی بھی مرتب کی جارہی ہے۔

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان صوبائی حکومت کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ وہ وفاق میں بلوچستان کے حقوق کی پیروی جاری رکھیں گے۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے صدر مملکت آصف زرداری سے بھی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ملک میں نئے انتظامی یونٹس کا قیام وقت کی ضرورت، قومی سطح پر سنجیدہ مکالمہ ہونا چاہیے، ایم کیو ایم

مریم نواز کی ہدایات پر مون سون صورتحال کی 24 گھنٹے نگرانی، پی ڈی ایم اے کی فیکٹ شیٹ جاری

آسکر یافتہ آئرش گلوکار گلین ہینسارڈ موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق

چیف جسٹس کی ریٹائر ملازمین کو بروقت پینشنری مراعات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

پاکستان اور ملائیشیا میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر مشاورت، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

ویڈیو

آسکر یافتہ آئرش گلوکار گلین ہینسارڈ موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق

آزاد کشمیر الیکشن: کیا سیاسی خلیج وسیع ہو رہی ہے؟

جی ایچ کیو میں پی ایل اے کی 99ویں سالگرہ کی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاک چین دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

کالم / تجزیہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟