اسحاق ڈار کے دورہ سعودی عرب کا امکان

ہفتہ 26 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسحاق ڈار کے آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان۔

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کمانڈر سری لنکن فضائیہ کی جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

اس حوالے نسے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا سموعا سے واپسی پر سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کا دورہ 28 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے جس کے لئے شیڈیولنگ جاری ہے۔

وزیرخارجہ دورہ سعودی عرب کے دوران دوطرفہ امور سمیت مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا میں جاری بحران پر بات چت کریں گے۔

اس دورے مین وزیرخارجہ اسحاق ڈار اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات بھی کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

غیر قانونی امیگریشن ، بھارتی شہری عالمی سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئے

بیرسٹر گوہر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی

آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 سیریز، کمینٹیٹرز کون ہوں گے اور براہِ راست نشریات کیسے دیکھیں؟

ویڈیو، کراچی میں شہری نے گاڑی اٹھانے پر لفٹر ڈرائیور پر پستول تان لی، شناخت بھی ہوگئی

انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

ویڈیو

امریکی بحری بیڑا آبنائے ہرمز پہنچ گیا، ایران کا بھی فوجی مشقوں کا اعلان، سعودی عرب کا فضائی حدود دینے سے انکار

کیا پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے؟ شائقینِ کرکٹ کی مختلف آرا

پاکستان کے حسن کو دریافت اور اجاگر کرنے کے عزم کیساتھ میاں بیوی کا پیدل سفر

کالم / تجزیہ

ایک تھا ونڈر بوائے

کون کہتا ہے کہ یہ شہر ہے آباد ابھی

نظر نہ آنے والے ہتھیاروں سے کیسے بچاؤ کیا جائے؟