پاکستان میں مقبول چائے کی تاریخ، فوائد اور نقصانات

اتوار 27 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چائے کا شمار دنیا کے قدیم ترین مشروبات میں ہوتا ہے۔ چائے کی ابتدا شمال مشرقی ہندوستان، شمالی مِیانمار (برما) اور جنوب مغربی چین میں ہوئی۔ پاکستان میں دودھ اور چینی والی چائے مقبول ہے لیکن بغیر دودھ والی چائے صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے۔

چائے کا زیادہ استعمال آئرن کی کمی اور نیند نہ آنے کی بیماری کی بھی وجہ بن سکتا ہے۔ ماہرین دن میں کتنے کپ چائے پینے کا مشورہ دیتے ہیں؟ جانیے پلوشہ اقبال کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp