نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ایک روزہ اور ٹی20 سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

منگل 11 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف 5 ایک روزہ اور 5 ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے کرائسٹ چرچ سے لاہور پہنچ گئی۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم ابتدائی 2 روز آرام کرنے کے بعد 13 اپریل کو اپنا پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی اور اسی روز ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی ہوگی۔ مہمان ٹیم کے کپتان ٹیم ٹام لیتھم ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 14 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ بالترتیب 15 اور 17 اپریل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رکھا گیا ہے۔

چوتھا اور پانچواں ٹی20 میچ 20 اور 24 اپریل کو راولپنڈی میں ہوگا۔ ٹیم کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لاہور: بسنت کی آمد پر ٹریفک پولیس کی تیاریاں، 7 لاکھ موٹرسائیکلوں پر سیفٹی راڈز نصب

سینیئر اداکار راشد محمود یوٹیوبرز پر برس پڑے، قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی

اسلام آباد نہیں آرہے، 8 فروری کو ہر چوک ڈی چوک ہو گا، پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی

دلائی لاما کو گریمی ایوارڈ ملنے پر چین کی تنقید، ایوارڈ کو ’چین مخالف سیاسی ہتھیار‘ قرار دیدیا

’دھرندر 2‘ کی پہلی جھلک جاری، ٹریلر اور فلم کی ریلیز کب ہوگی؟

ویڈیو

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قبائل کے ہمراہ اسلام آباد مارچ کا اعلان، مقصد کیا ہے؟

دریائے راوی کی زمین پر بننے والے رہائشی منصوبے ختم کیے جائیں، راوی بچاؤ تحریک کا مطالبہ

لاہور میں بسنت کی تیاریاں جاری، پتنگوں سے پہلے ان کی قیمتیں آسمان پر

کالم / تجزیہ

حادثے سے بڑا سانحہ

اگر جیفری ایپسٹین مسلمان ہوتا؟

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ رو رہے تھے