پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کردیا

جمعہ 6 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 ہزار 161 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 400 پر آ گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 رہی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 8 ہزار 238 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج: بلندی کا سفر جاری، 100 انڈیکس نئی سطح پر پہنچ گیا

کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 94 پیسے کا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب حکومت کا رمضان المبارک میں عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کی منظوری کس نے دی؟ سی ڈی اے عدالت کو بتادیا

نئے آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کو تعینات کرنے کا فیصلہ کس کا ہے؟

2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: پاکستانی سفیر احمد فاروق

پاکستان فیصلے سے یوٹرن نہیں لے گا، وزیراطلاعات عطا تارڑ کا انڈیا سے میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر تبصرہ

ویڈیو

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قبائل کے ہمراہ اسلام آباد مارچ کا اعلان، مقصد کیا ہے؟

دریائے راوی کی زمین پر بننے والے رہائشی منصوبے ختم کیے جائیں، راوی بچاؤ تحریک کا مطالبہ

لاہور میں بسنت کی تیاریاں جاری، پتنگوں سے پہلے ان کی قیمتیں آسمان پر

کالم / تجزیہ

حادثے سے بڑا سانحہ

اگر جیفری ایپسٹین مسلمان ہوتا؟

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ رو رہے تھے