رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا کیوں پیش کی؟

منگل 10 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل نے 26 نومبر کے واقعات پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا پیش کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 26 نومبر کو اسلام آباد کی سڑکوں پر کیا ہوا؟

زرتاج گل وزیر کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں نہتے مظاہرین پر فائرنگ اور قتل پر قومی اسمبلی میں بحث کروانے کی مطالبہ کیا ہے۔

تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ پرامن شہریوں اور صحافیوں کے حقوق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، مظاہرین پر طاقت کا استعمال آئین پاکستان اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، قومی اسمبلی میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی پر فوری بحث کروائی جائے۔

یہ بھی پڑھی: طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی، ایوان میں ہلڑ بازی

زرتاج گل کا کہنا ہے کہ اداروں پر عوامی اعتماد کو بچانے کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان تجارت، سیاحت و دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور

چارلی کرک پر متنازع تبصرے پر جمی کیمل شو معطل، ٹرمپ خوش ہوگئے

چارلی کرک کو قتل کرنے کا دعویٰ کرنے والا بیان سے مکر گیا، حقیقت بیان کردی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شگفتہ انٹرویو

سلمان خان اداکار سونو سود سے کیوں جلتے تھے؟فلم دبنگ کے ہدایتکار کا حیران کن انکشاف

ویڈیو

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شگفتہ انٹرویو

سعودی عرب اور پاکستان کسی بھی جارح کیخلاف ہمیشہ ایک رہیں گے، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان

مری پتریاٹہ ٹاپ پر دلکش ٹری ہاؤس سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

کالم / تجزیہ

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل

عمران خان شیخ مجیب کے آزار سے ہوشیار رہیں