فرانس میں تارکین وطن کے کیمپ پر مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:60 سال میں پہلی بار: فرانسیسی وزیر اعظم کو 3 ماہ بعد ہی کیوں جانا پڑا؟
میڈیا رپورٹ کےمطابق فائرنگ واقعہ فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک کےقریب پیش آیا۔
حملہ آور کی فائرنگ کا نشانہ بننے والوں میں 2 تارکین وطن اور 2 سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔
میڈیا کے مطابق تارکین کیمپ پر بلا اشتعال فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کرتے ہوئے 5 افراد کو فائرنگ کے قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔