حکومت کا سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

اتوار 15 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت نے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے، پیر 16 دسمبر کو تینوں اضلاع میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے، اسکول اور کالجز میں چھٹی جبکہ تمام یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی۔

اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور کی مقامی انتظامیہ کی طرف سے الگ الگ جاری نوٹیفکیشن میں یہ لکھا گیا ہے کہ پیر 16 دسمبر 2014 کو تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے تاہم یونیورسٹیز کھلی رہیں گی۔

نوٹیفکیشن ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد عرفان نواز میمن، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ اور ڈی سی لاہور موسیٰ رضا کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے بعد پیر کو ہونے والے تمام امتحانات کو بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بجلی کے ٹیرف میں تبدیلی کا بوجھ متوسط اور نچلے طبقے پر نہیں پڑنا چاہیے، آئی ایم ایف

عمران خان کا چھپ کر علاج کروانا قابل قبول نہیں، علیمہ خان پھٹ پڑیں

ایران میں ڈالر کی کمی پیدا کر کے ریال کو گرا دیا گیا، امریکی وزیر خزانہ کا اعتراف

راجن پور اور کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا، 500 سے زائد مجرموں نے ہتھیار ڈال دیے، مریم نواز

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

ویڈیو

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی بینائی 85 فیصد ضائع، اس کا ذمے دار کون؟

پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟

محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟