سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے اہم ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھیں: کرسی بچانے کے لیے ڈی چوک پر گولی چلائی گئی، شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس
دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور آئندہ کی حکمت عملی پر بھی بات چیت کی۔