پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 2 بج کر 30 منٹ پر اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔
مزید پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کے فوجی ٹرائل کا عندیہ دیدیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی و دہشتگردی کے خلاف اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔