گُڑ میں چھپی چرس قطر اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

اتوار 29 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ میں ملوث شخص اس وقت دھر لیا گیا جب وہ چرس گُڑ میں چھپا کر لیجا قطر لیجانے والا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:پشاور ایئرپورٹ پر ہنگامی انخلا اور آگ بجھانے کی مشق

دوحہ، قطر کے لیے پرواز کرنے والے مسافر حسن ابراہیم نے 10 کلو گرام چرس گُڑ میں چھپائی ہوئی تھی، جب کہ یہ گڑ پلاسٹک کے ایک ڈبہ میں رکھا ہوا تھا۔

اے ایس ایف کے مطابق ڈبے کی تلاشی کے دوران گُڑ میں چھپائی 10.60 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

ملزم کو اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے، مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میرے مرنے کے بعد بیوی کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ 65 سالہ شخص نے بیوی کا قتل کردیا

آزاد کشمیر میں بروقت الیکشن کی راہ ہموار، غلام مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھالیا

وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کا تعمیراتی خدمات پر ٹیکس قانونی قراردیدیا

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

’رمضان سے پہلے نازیبا ساڑھیاں اور اب سر پر ڈوپٹا؟‘ لائیو کالر کا جویریہ سعود سے سخت سوال

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب