عالیہ حمزہ پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر مقرر

پیر 27 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف نے سینیئر پارٹی رہنما عالیہ حمزہ کو پنجاب کا چیف آرگنائزر مقرر کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عالیہ حمزہ کی چیف آرگنائزر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

واضح رہے کہ عالیہ حمزہ کا شمار پی ٹی آئی کے نظریاتی رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ 9 مئی 2023 کے واقعات میں ملوث ہونے پر عالیہ حمزہ ایک سال سے زیادہ عرصہ تک جیل میں قید رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp