سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

جمعہ 27 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیرِ خارجہ و نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب میں او آئی سی سیکریٹریٹ جدہ پہنچے تو ان کا استقبال او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل (فلسطین اور القدس امور) مسٹر سمیر بکر اور پاکستان کے مستقل مندوب برائے او آئی سی نے کیا۔

مزید پڑھیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی برطانوی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

او آئی سی اجلاس کا مقصد مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاریوں کو بڑھانے اور مبینہ اسرائیلی خودمختاری نافذ کرنے کی حالیہ غیر قانونی کارروائیوں پر غور کرنا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp