دھنوش کی 50 ویں فلم کا اعلان ہوگیا

جمعرات 19 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دھنوش تامل سنیما کا بڑا نام ہیں، لیکن اب وہ بالی ووڈ فلموں میں بھی اداکاری کرتے نظر آتے ہیں۔

پروڈکشن ہاؤس نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ دھنوش کی 50ویں فلم کا اعلان کرتے ہوئے خوشی اور فخر محسوس کر رہے ہیں۔

ابھی فلم کا نام طے نہیں کیا گیا ہے لیکن کچھ ممکنہ طور پر ’رایان‘ نام ہوگا۔

کاسٹ کے متعلق بھی کوئی بات منظر عام پر نہیں آئی ہے، کہا جا رہا ہے کہ ایس جے سوریا اس فلم میں اہم کردار ادا کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے اسلام آباد مارچ سے قبل علی امین گنڈاپور بیمار پڑ گئے، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد یقینی بنانے کی ہدایت

خیبر پختونخوا کے 97 ارب روپے کے شہری منصوبے میں 32 ارب کی مبینہ بے ضابطگیاں، نیب تحقیقات تیز

آئندہ ایک ہفتے کے دوران 4 لانگ مارچ :  جڑواں شہروں کی سیکیورٹی سخت، تعلیمی ادارے و مارکٹیں بند رکھنے کا فیصلہ

بھارت میں پاکستان کا خوف برقرار، کٹھوعہ میں ٹرک ڈرائیور مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ویڈیو

پاکستانی قوم سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے، شرکا تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

’میری بیٹی زندہ اور گھر میں موجود ہے‘، پمز آتشزدگی میں بچ جانے والی نومولود کے والد نے انتقال کی تردید کردی

ہنر سیکھنے کا سفر، بلوچستان کی خواتین مفت بیوٹیشن کورس کے لیے اسلام آباد پہنچ گئیں

کالم / تجزیہ

قاتل لکھاری

سیاست عوام کے لیے کیوں نہیں؟

آپ کا سب سے بڑا مخالف آپ خود ہیں