الیکشن کمیشن نے عمران خان کو تمام نشستوں سے کامیاب قرار دے دیا

جمعرات 19 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عمران خان کیجانب سے 7حلقوں میں ضمنی الیکشن کے اخراجات جمع نہ کرانے سےمتعلق کیس کا فیصلہ آ گیا۔

الیکشن کمیشن نے تمام حلقوں سے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے، الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تمام نشستوں سے کامیاب قرار دے دیا ہے ،عمران خان نے الیکشن اخراجات کی تفصیلات مقررہ وقت پر جمع نہیں کرائے تھے، این اے 22، 24، 31 اور این اے 108 میں اخراجات کی تفصیل جمع نہیں کروائی گئی تھیں۔

عمران خان نے این اے 118، 239 اور این اے 45 کی بھی اخراجات کی تفصیل جمع نہیں کروائی تھیں۔

واضح رہے الیکشن کمیشن نے 20 دسمبر2022 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے اسلام آباد مارچ سے قبل علی امین گنڈاپور بیمار پڑ گئے، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد یقینی بنانے کی ہدایت

خیبر پختونخوا کے 97 ارب روپے کے شہری منصوبے میں 32 ارب کی مبینہ بے ضابطگیاں، نیب تحقیقات تیز

آئندہ ایک ہفتے کے دوران 4 لانگ مارچ :  جڑواں شہروں کی سیکیورٹی سخت، تعلیمی ادارے و مارکٹیں بند رکھنے کا فیصلہ

بھارت میں پاکستان کا خوف برقرار، کٹھوعہ میں ٹرک ڈرائیور مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ویڈیو

پاکستانی قوم سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے، شرکا تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

’میری بیٹی زندہ اور گھر میں موجود ہے‘، پمز آتشزدگی میں بچ جانے والی نومولود کے والد نے انتقال کی تردید کردی

ہنر سیکھنے کا سفر، بلوچستان کی خواتین مفت بیوٹیشن کورس کے لیے اسلام آباد پہنچ گئیں

کالم / تجزیہ

قاتل لکھاری

سیاست عوام کے لیے کیوں نہیں؟

آپ کا سب سے بڑا مخالف آپ خود ہیں