’مہمان نوازی سے دلوں میں محبت اور رشتے مضبوط ہوتے ہیں‘

ہفتہ 8 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں، ان کا احترام کرنا چاہیے، یہ ہماری تہذیب کا ایک اہم حصہ بھی ہے۔ مہمان نوازی سے دلوں میں محبت پیدا ہوتی ہے اور رشتے مضبوط ہوتے ہیں۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جو انسان کو خوشی اور اطمینان فراہم کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp