’درخت لگائیں دنیا اور آخرت میں اجر کمائیں‘

پیر 10 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

درخت لگانا اور پودوں کو پانی دینا ایک صدقہ جاریہ ہے۔ اسلام ہمیں فطرت سے محبت اور اس کی حفاظت کا درس دیتا ہے۔ اگر ابھی تک آپ نے اپنی زندگی میں یہ انویسٹمنٹ نہیں کی تو آج سے شروع کریں اور اس کو اپنی زندگی کا مکمل حصہ بنائیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp