خیبرپختونخوا حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی کے دعوؤں کے باوجود قبائلی ضلع باجوڑ میں ضم اضلاع کے واحد ویمن نرسنگ کالج کی تعمیر کو 19 سال گزر چکے ہیں مگر ابھی تک یہ کالج فعال نہ ہوسکا۔ اس نرسنگ کالج پر سرکاری خزانے سے خرچ کی گئی بھاری رقم عملاً ضائع ہو چکی ہے۔
مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں