اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 414 پوائنٹس کا اضافہ

جمعہ 18 اپریل 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایسک) میں جمعے کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔

یہ بھی پڑھیں: ترسیلات زر میں اضافے کی خبر کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 600 پوائنٹس کا اضافہ

100 انڈیکس 414  پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 315 پر بند ہوا ہے۔

100 انڈیکس کاروباری دن میں ایک ہزار 129 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ آج بلند ترین سطح ایک لاکھ 17 ہزار 888 رہی۔

حصص بازار میں 42 کروڑ شیئرز کے سودے 34 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 52 ارب روپے اضافے سے 14 ہزار 345  ارب روپے ہے۔

قبل ازیں اسٹاک مارکیٹ کے دن کے پہلے سیشن میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 862 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17ہزار 763 پر بند ہوا۔

مزید پڑھیے: بجلی نرخ اور مہنگائی میں کمی نے اسٹاک ایکسچینج کو تگڑا کردیا

پہلے سیشن میں 24 کروڑ شیئرز کے سودے 19 ارب روپے میں طے ہوئے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 901 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا ایران جنگ بندی سے اسرائیل ناخوش، امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں

جنگ بندی کی خلاف ورزی، لبنان کا پاکستان سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

وفاقی کابینہ اجلاس: اراکین کا امریکا ایران جنگ بندی پر وزیراعظم، وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘: محمود اچکزئی کا حکومت کی غیرمشروط حمایت کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟