’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘، جنرل عاصم منیر کا دیا نعرہ ہر زبان کی زینت بن گیا

ہفتہ 26 اپریل 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نعرہ ’پاکستان ہمیشہ زندہ‘ ہر پاکستانی کا وردِ زبان بن گیا۔

یہ بھی پڑھیں:دو قومی نظریہ، جنرل عاصم منیر اور بھارتی گودی میڈیا کا فریب

’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘ کے نعرہ  پر مبنی مِلّی نغمہ ہر پاکستانی کے دل کی ترجمانی کرتا ہے۔ ملی نغمہ کے دل مَوہ لینے والے سُر ہر پاکستانی کی آواز ہیں۔

نغمہ میں دشمن کی بربادی اور پاکستان کے ہر فرد کو مثل فولاد قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی سُرماؤں کو لوہے کے چنے چبوانے کے لیے ہمیشہ کی طرح پاکستان کی غیور قوم متحد ہے۔

بھارت کی ہر اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کیلئے پوری قوم پُرعزم ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

پنجاب اسمبلی میں شوگر مافیا تنقید کی زد میں کیوں؟

علی امین گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ سے چھٹی؟ اسٹیبلشمنٹ کو منانے کی کوشش، ’وی ٹاک‘ میں اہم انکشافات

چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم یا بی جے پی کا اشتہاری بورڈ

ویڈیو

علی امین گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ سے چھٹی؟ اسٹیبلشمنٹ کو منانے کی کوشش، ’وی ٹاک‘ میں اہم انکشافات

نفع نقصان کی پروا کیے بغیر سینیٹ کمیٹیوں سے استعفے دے رہے ہیں، بیرسٹر علی ظفر

پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں جلسے کی تاریخ کا اعلان کردیا

کالم / تجزیہ

چھوٹی، بڑی عینک اور پاکستان بطور ریجنل پاور

آئی سی سی اور بھارت کا دوغلا پن

پاکستان کا سب سے قیمتی نعرہ