پاک بھارت کشیدگی: اسلام آباد کے تمام اسپتالوں میں ہائی الرٹ

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی جانب سے بھارت کو بھرپور جواب دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے، اس تناظر میں وفاقی دارالحکومت کے تمام اسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاک فضائیہ کے ہاتھوں بریگیڈ ہیڈکوارٹر سمیت 5 جنگی طیارے تباہ ہونے پر بھارت نے سفیدپرچم لہرا دیا

ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے مختلف اسپتالوں کے دورہ کیا گیا، ڈی سی اسلام آباد نے پمز، پولی کلینک اور سی ڈی اے اسپتال میں صورتحال کا جائزہ لیا۔

ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق اسپتالوں میں تمام نان ایمرجنسی سرجریز ملتوی کر دی گئی ہیں، ہنگامی صورتحال کے پیش نظر بیڈز مختص کر دیے گئے ہیں۔

 عرفان میمن کا کہنا ہے کہ تمام اسپتالوں میں مجسٹریٹس کی ڈیوٹیز لگا دی گئی ہیں، شہر کے تمام نجی و سرکاری اسپتالوں میں ہائی الرٹ نافذ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عدالت ملزمان کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی، تہرے قتل کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے ریمارکس

پاکستان میں 5جی اسپیکٹرم نیلامی کا آغاز، تیز رفتار انٹرنیٹ کی راہ ہموار

وزیرداخلہ محسن نقوی سے علما کی ملاقات، یومِ شہادت حضرت علیؓ کے جلوس نمازِ مغرب تک ختم کرنے پر اتفاق

شدید مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ سنبھل گئی، انڈیکس میں 9000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

والد کو پھانسی دینے سے بچی یتیم ہوجائے گی، بیوی اور بیٹی کے قاتل کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

ویڈیو

لاہور میں ملک کی پہلی سمارٹ روڈ روٹ 47 کی خصوصیات کیا ہیں؟

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

کالم / تجزیہ

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟