’پاکستان ہر قیمت پر اپنی خودمختاری کا دفاع کرے گا‘ نائب وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج نے 2 بھارتی ڈرون مار گرائے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے چینی سفیر کو بھارت کی جانب سے بلا اشتعال پاکستانی خودمختاری کی خلاف ورزی اور معصوم شہریوں کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا۔

انہوں نے چینی سفیر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر قیمت پر اپنی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا دفاع کرے گا۔

دونوں ملکوں نے علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور تمام متعلقہ امور میں ایک دوسرے کے ساتھ قریبی تعاون اور رابطہ کاری برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

’سعودی وژن 2030 اور دفاعی معاہدہ پاکستان کے لیے ممکنہ ترقی کی نوید ثابت ہو سکتے ہیں‘

آزاد کشمیر میں مظاہرین کے ساتھ مذاکرات دانشمندانہ فیصلہ، بھارتی ہاتھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ماہرین

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی