دریا کے کنارے، پہاڑوں کے درمیان اور قدرتی خوبصورتی کے دل میں بس ایک ذائقہ ایسا — جو مظفرآباد کی سیر کے لیے آنے والوں کو یہاں رکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
یہ ہے کم سر کا دیسی ہوٹل، جہاں روزانہ درجنوں نہیں، سینکڑوں سیاح خالص دیسی کھانوں کا لطف اٹھانے پہنچتے ہیں۔
یہ جگہ صرف کھانے کے لیے نہیں، ایک مکمل تجربہ ہے جہاں ذائقہ، فطرت اور ثقافت ایک ساتھ ملتے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں