بابراعظم مداحوں سے کیوں الجھ پڑے؟ وجہ سامنے آگئی

ہفتہ 31 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی مداح سے الجھنے کی ویڈیو وجہ سامنے آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بابراعظم کی ورلڈ ٹی20 الیون میں کتنے پاکستانی اور کتنے بھارتی کھلاڑی شامل؟

سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بابراعظم کو سڑک پر کھڑے مداحوں سے الجھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by WE News (@wenewspk)

بابر اعظم کے قریبی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فینز سے الجھنے کا واقعہ گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد پیش آیا۔’ بابر اعظم نے دوران نماز قریب سے ویڈیو بنانے پر مداحوں کو منع کیا تھا  تاہم منع کرنے کے باوجود  بھی ایک مداح بابراعظم کی ویڈیو بنائے جا رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:اگلی بار میرے بارے میں بات کرتے ہوئے دو بار سوچیے گا، کامران اکمل کی بابر اعظم کے والد کو تنبیہ

نماز کی ادائیگی کے بعد بابراعظم نے مسجد سے باہر آکر سختی سے مداح کو ویڈیو بنانے سے منع کیا اور وہاں سے غصے اور ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے چلے گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سابق پی ایس ایل کرکٹر عرفان جونیئر پر گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں 5 میچز کی پابندی

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہترین قیادت فراہم کی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ملتوی

فرانس میں گھر کے مالک کو باغیچے میں دبایا گیا 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا

قازقستان کا ‘ابراہیم معاہدوں’ میں شمولیت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا عندیہ

ویڈیو

گیس کی عدم موجودگی میں گیزر بند، پانی کیسے کریں گرم؟ عوام کی رائے

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

وی ایکسکلوسیو: آئین زندہ دستاویز ہے، 27ویں کے بعد مزید ترامیم بھی لائی جاسکتی ہیں، مصطفیٰ کمال

کالم / تجزیہ

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کیسے کرشمہ تخلیق کیا؟