منیٰ میں بہترین انتظامات پر پاکستانی حاجی سعودی حکومت کے معترف

بدھ 4 جون 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مناسک حج کا آج سے آغاز ہورہا ہے اور حجاج کرام آج رات منیٰ میں گزاریں گے۔ اس سلسلے میں سعودی حکومت کی جانب سے منی میں حاجیوں کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں اور وہاں پاکستانی حاجیوں کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔

منیٰ پہنچنے والوں کے لیے علیحدہ بیڈز، اضافی اشیا، چھتری، پانی کی بوتل، ٹوتھ پیسٹ اور جائے نماز فراہم کی گئی ہیں۔

بہترین انتظامات سے متعلق مزید تفصیلات جانیے وسیم عباسی کی اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp