معرکہ حق کے بعد پہلی عید، آزاد کشمیر کی منڈیوں میں خریداروں کا  غیر معمولی رش

جمعرات 5 جون 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عید قربان کی آمد آمد ہے۔ معرکہ حق کے بعد آزاد کشمیر کے باسی پہلی عید منا رہے ہیں۔ وہ عید کی تیاری کس انداز میں کر رہے ہیں؟ قربانی کے جانور خریدتے ہوئے ان کا جوش و جذبہ کیسا ہے؟ جانوروں کی آسمان سے باتیں کرتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں خریداروں کا کیا کہنا ہے؟ یہ سب کچھ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp