اسد بخاری، نواب شاہ
نواب شاہ میں قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طالبعلم نے شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس وقت ہمارے نمائندے اسد بخاری یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم رضا سموں اور طالبعلم شعیب دھاریجو کے ساتھ موجود ہیں۔ ان سے مزید تفصیلات جانتے ہیں۔