عدلیہ یکجہتی ریلی: اسد عمر سمیت 180 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 7 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد پولیس نے عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالنے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اسد عمر، راجا خرم نواز اور علی نواز اعوان سمیت 180 سے زائد پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور نقص امن و عامہ پیدا کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ اسد عمر، راجہ خرم نواز، علی نوز اعوان سمیت 180 سے زائد کارکنان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق قانون کی خلاف ورزی پر 38 شرکا کو موقع سے گرفتار کیا گیا۔ شرکا منع کرنے کے باوجود کار سرکار میں مداخلت اور نقص امن پیدا کرنے کے مرتکب ہوئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی سی ایل گروپ اور مرکنٹائل نے پاکستان میں آئی فون 17 کی لانچ کا اعلان کردیا

شاہین آفریدی کے نام شاندار اعزاز، ایسا کرنے والے دنیا کے پہلے فاسٹ بولر بن گئے

بین الاقوامی ذرائع نے ٹرمپ اور شہباز کی ملاقات کو کیسے کور کیا؟

وزیر دفاع خواجہ آصف کا ٹوئٹ: 2025 کو پاکستان کی بڑی کامیابیوں کا سال قرار

’میڈن اِن پاکستان‘: 100 پاکستانی کمپنیوں نے بنگلہ دیشی مارکیٹ میں قدم جمالیے

ویڈیو

’میڈن اِن پاکستان‘: 100 پاکستانی کمپنیوں نے بنگلہ دیشی مارکیٹ میں قدم جمالیے

پولیو سے متاثرہ شہاب الدین کی تیار کردہ الیکٹرک شٹلز چینی سواریوں سے 3 گنا سستی

وائٹ ہاؤس: وزیراعظم اور امریکی صدر کے درمیان اہم ملاقات ختم، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے

کالم / تجزیہ

بگرام کا ٹرکٖ

مریم نواز یا علی امین گنڈا پور

پاکستان کی بڑی آبادی کو چھوٹی سوچ کے ساتھ ترقی نہیں دی جا سکتی