خیبرپختونخوا میں سینیٹ کے انتخابات کے دوران لاکھوں اور کروڑوں روپے کے عوض ووٹ کی خریدوفروخت کا الزام سالوں سے چلا آرہا ہے۔
خیبرپختونخوا سے تمام سیاسی جماعتوں نے ارب پتیوں کو ٹکٹ دے کر ایوان بالا تک پہنچایا ہے۔ سینیٹر وقار احمد خان سے سینیٹر طلحہ محمود تک ارب پتیوں کی ایوان بالا تک پہنچنے کی داستان لحاظ علی کی زبانی۔