ڈیگاری کوئٹہ میں غیرت کے نام پر قتل کیے گئے جوڑے بانو اور احسان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آچکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان: غیرت کے نام پر قتل، ایف آئی آر میں کیا لکھا گیا؟
وی نیوز نے پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض سے خصوصی گفتگو کی جنہوں نے اس ضمن میں کچھ انکشافات کیے۔ جانیے منان مندوخیل کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔