یوم آزادی معرکہ حق کے موقع پر نیا ملی نغمہ ’منہ توڑ‘ جاری کردیا گیا۔ پاک فوج، پاک فضائیہ اور عوامی اتحاد کو نغمے کا مرکزی پیغام قرار دیا گیا ہے۔
یومِ آزادی معرکۂ حق کا جوشیلہ ملی نغمہ “منہ توڑ” جاری
یومِ آزادی معرکۂ حق پر نیا جوشیلہ ملی نغمہ “منہ” جاری
“باندھے سر پہ کفن کبھی ڈرتے نہ ہم بات موت کے بھی زندہ جی مرتے نہ ہم” ,دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کا عزم pic.twitter.com/nKP81hc1Rm
— MA Muntazir (@MaqsoodMuntzir) August 12, 2025
ملی نغمے میں وطن کے لیے جان ہتھیلی پر رکھنے والے جوانوں کو خراجِ تحسین کیا گیا ہے۔ نغمے میں حال ہی میں بھارت کے خلاف لانچ کیے گئے آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کا ذکر ہے۔
نغمے میں دشمن کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ اگر دوبارہ کوئی ناپاک جسارت کی تو انجام پہلے سے بُرا ہوگا۔














