حکومت نے 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے کھلاڑیوں اور صحافیوں کو قومی اعزازات دینے کا اعلان کیا ہے۔
اسپورٹس کے شعبے میں ایوارڈز حاصل کرنے والے:
شاہد خان آفریدی (ہلالِ امتیاز) — کرکٹ
شہروز کاشف (ہلالِ امتیاز) — ماؤنٹینئرنگ
ملک محمد عطا مرحوم (ہلالِ امتیاز) — گھڑسواری
ثناء میر (ستارۂ امتیاز) — کرکٹ
حیدر علی (ستارۂ امتیاز) — ڈسکس تھرو
محمد سجاد گجر (PAPP) — کبڈی
شہزایب رند (PAPP) — کراٹے کامبیٹ
محمد حمزہ خان (تمغۂ امتیاز) — اسکواش
محسن نواز (تمغۂ امتیاز) — شوٹنگ
راشد ملک (تمغۂ امتیاز) — ٹینس
یہ بھی پڑھیں:صدر آصف علی زرداری نے 263 شخصیات کو 23 مارچ 2026 کو سول اعزازات دینے کی منظوری دیدی
صحافت کے شعبے میں ایوارڈز حاصل کرنے والے:
احتشام الحق (ہلالِ امتیاز)
ضیا الحق سرحدی (ستارۂ امتیاز) — کالم نگاری
سرمد علی (ستارۂ امتیاز)
سمر عباس (تمغۂ امتیاز)
عدیل عباسی (تمغۂ امتیاز)
کرن ناز (تمغۂ امتیاز)
بینش سلیم (تمغۂ امتیاز)
کامران حمید راجہ (تمغۂ امتیاز)
مونا عالم (تمغۂ امتیاز)
محمد طارق عزیز (تمغۂ امتیاز)
ارشد انصاری (تمغۂ امتیاز)
عبدالموہی شاہ (تمغۂ امتیاز) — اسپورٹس جرنلزم
شازیہ سکندر (تمغۂ امتیاز)