بلوچستان میں روایتی سوچ اور سماجی رکاوٹوں کے سبب آج بھی خواتین کی کھیلوں میں شمولیت محدود ہے۔ تاہم کوئٹہ میں قائم پہلی فٹ بال اکیڈمی نے کئی لڑکیوں کو چیمپیئن بنا کر نہ صرف ان کے خوابوں کو حقیقت میں بدلا بلکہ صوبے میں خواتین کے کھیل کے میدان میں ایک نئی راہ بھی ہموار کی۔
یہ کہانی ان لڑکیوں کی ہے جو روایتوں کے حصار توڑ کر کامیابی کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ مزید جانیے سدرہ عارف کی اس رپورٹ میں۔












