قمر زمان کائرہ کا خان پور ڈیم کا دورہ، پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ

منگل 26 اگست 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وفاقی وزیر اور سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ نے تحصیل خان پور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے خان پور ڈیم پر پیرا گلائیڈنگ کے ذریعے سیاحت کا لطف اٹھایا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ خان پور ایک نہایت خوبصورت اور دلکش مقام ہے، جہاں سیاح بڑی تعداد میں آتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ پہلی بار خان پور ڈیم پر آئے ہیں اور پیرا سیلنگ کا تجربہ ان کے لیے نہایت خوشگوار رہا۔

قمر زمان کائرہ نے کہاکہ خان پور جیسے مقامات ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے بے حد اہم ہیں، یہاں کی فطری خوبصورتی اور تفریحی سرگرمیاں لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا اوباما خاندان کے خلاف نسل پرستانہ پوسٹ پر معافی سے انکار

ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 11 میں سب سے مہنگا سائن ہونے والا کم عمر ترین کھلاڑی کون ہے؟

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا کولمبو میں آج سے باقاعدہ آغاز، پاکستان اور نیدرلینڈ مدمقابل ہونگے

دہشتگردی کے بڑھتے واقعات پر شاہد آفریدی کا شدید ردعمل

ویڈیو

اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟

لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن

کالم / تجزیہ

پاکستان کا پیچا!

’کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو‘

مغربی تہذیب کا انہدام!