کوئٹہ کے داؤد خان نے اپنی بنجر زمین کیسے آباد کی؟

جمعہ 5 ستمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

داؤد خان ترین کا تعلق پشین سے ہے جنہوں نے اپنے گھر سے انٹیگریٹڈ فارمنگ کا اغاز کیا۔ وہ زیتون، توری، کھیرا، تربوز و دیگر اشیااگاتے ہیں اور یہ اب ان کا ایک اچھا کاروبار بن چکا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ سب کچھ اپنی زمین کی بہتری کے لیے کیا اور وہ چاہتے تھے کہ ان کی بنجر زمین آباد ہوجائے جس میں وہ کامیاب رہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp