عازمینِ حج 27 اکتوبر تک کوائف کی درستگی کروا لیں، وزارت مذہبی امور کی ہدایت

ہفتہ 11 اکتوبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو 27اکتوبر تک اپنے کوائف کی درستگی کروانے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت درخواستیں وصول کرنے کا آغاز

وزارت مذہبی امور نے سرکاری عازمین حج 2026 سے کہا ہے کہ اگر عازمینِ حجاج کی حج درخواست میں کوائف کی درستگی کی ضرورت ہے (سوائے شناختی کارڈ نمبر اور حج پیکج کے ) تو27 اکتوبر تک متعلقہ بینک برانچ سے درستگی کروا لیں، آن لائن درخواست گزار یہ سہولت دوسری قسط کے دوران حاصل کرسکیں گے۔

وزارت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ شناختی کارڈ تصحیح، گروپنگ کے لیے درخواست انچارج آئی ٹی سیل، وزارت مذہبی امور، کوہسار بلاک، پاک سیکرٹریٹ، اسلام آباد کے نام تحریری درخواست بھجوائیں یا مقام روانگی کے متعلقہ حج افسر کو ای میل کریں۔

یہ بھی پڑھیں: حج درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ کا اعلان، خواتین کو اہم رعایت مل گئی

کراچی، سکھر [email protected] 0519205827،لاہور،رحیم یار خان [email protected] 519203910 ملتان، کوئٹہ، فیصل آباد، سیالکوٹ [email protected] 0519201564 اسلام آباد[email protected] 0519207134 رابطہ کرسکتے ہیں ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چینی معماروں کا کمال، 11 منزلہ عمارت گھنٹوں میں تیار

بھارت کا فراڈ، جعلی طریقوں سے ویزے لینے پر امریکیوں نے سر پیٹ لیے

سویڈن کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی ضرورت کیوں پڑ گئی؟

تائیوان میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت کو کچل دیا جائے گا، چین کا واضح پیغام

عوام نے انتشار، بدتمیزی اور الزام تراشی کی سیاست مسترد کردی، مریم نواز

ویڈیو

وی ایکسکلوسیو: اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی آرٹ ایگزیبیشن، رنگوں، مجسموں اور خیالات سے سماجی و ماحولیاتی زخم بے نقاب

چولستان کے اونٹ کیوں مر رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا