مسلسل ساتویں ہفتے اواتار سیکوئل کا راج، ساڑھے 5 کھرب روپے سے زائد کا بزنس کر چکی

پیر 30 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی باکس آفس پر مسلسل ساتویں ہفتے اواتار سیکوئلAvatar: The Way of Water کا راج بر قرار ہے

ہالی وڈ فلم نے مزید ایک کروڑ 57 لاکھ ڈالر یعنی 4 ارب سے زائد پاکستانی روپے کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
سائنس فکشن فلم دنیا بھر میں اب تک 2 ارب ڈالر سے زائد یعنی ساڑھے 5 کھرب روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد، 11 اور 12 اپریل کو خصوصی ٹریفک پلان نافذ، ریڈ زون مکمل بند

امریکا ایران جنگ بندی میں کردار، عثمان بزدار بھی حکومتی کوششوں کے معترف

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خزانہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

پاکستان کے معاشی اہداف خطرے میں، عالمی بینک نے خبردار کردیا

افغانستان میں داعش خراسان کا پھیلاؤ، ملک میں ایک بار پھر دہشتگردی کے لیے سازگار ماحول بن گیا

ویڈیو

پاکستان کے لیے تاریخی لمحہ، وزیراعظم شہباز شریف کو دنیا بھر سے کالز

ایران امریکا جنگ بندی: پاک فوج اور وزیراعظم کے حق میں یوم تشکر ریلی

پاکستان کی نئی عالمی پہچان، تنہائی سے مرکز امن تک

کالم / تجزیہ

اسلام آباد میں آخری اوور

اسلام آباد مذاکرات: لبنان جنگ سب بگاڑ سکتی ہے

امن مذاکرات: توقعات، امکانات اور خدشات