رجنی کانت نے اپنی تصویروں اور نام کے غلط استعمال پر قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا

پیر 30 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی سپر اسٹار اداکار رجنی کانت نے اپنی تصاویر ، آواز اور دیگر چیزوں کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔

اپنے وکیل کے ذریعےاداکار رجنی کانت نے اپنے نام، تصویروں، آواز اور دیگر منفرد چیزوں کے غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی نوٹس جاری کردیا۔

جاری کردہ نوٹس میں ان کے وکیل ایلم بھارتی نے کہا ہے کہ اداکار کی پرکشش شخصیت اوربطور انسان ان کی طبیعت کی وجہ سے انہیں سپر اسٹار کا لقب دیا گیا ہے اور انہیں دنیا بھر میں ان کے پرستار سپر اسٹار کے نام سے ہی مخاطب کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اداکار رجنی کانت کی ساکھ اور انڈسٹری میں ان کا احترام بے مثال ہے، کوئی بھی غلط بات ان کی ساکھ اور ان کی شخصیت کو بہت نقصان پہنچا سکتی ہے۔

وکیل کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ صرف اداکار کو ہی اپنی آواز، تصاور اور دیگر چیزوں کے استعمال کا حق حاصل ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

ویڈیو

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی