کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا مجسمہ توڑنے والے دیگر 2 ملزمان بھی گرفتار

پیر 22 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا پولیس نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا مجسمہ توڑنے والے دیگر 2 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران ملزمان شیرعالم اور عدنان نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کو توڑ کر آگ لگائی تھی۔ دونوں ملزمان کو مردان سے گرفتار کیا گیا ہے، مجسمے کی بے حرمتی کے الزام میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کے پی پولیس نے مردان کے علاقے گجر گڑھی سے رحمت اللہ نامی ملزم کو گرفتار کیا تھا، ملزم کو خفیہ اداروں کی مدد سے گرفتار کیا تھا، حساس اداروں نے ملزم کو ویڈیوز کی مدد سے شناخت کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش: جسٹس اینڈ ڈیموکریسی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان

عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی چاند کی پیدائش سے متعلق نئی پیشگوئی

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

گورنر سندھ نہال ہاشمی مزار قائد پر کسی اور سے تاثرات قلمبند کراتے رہے، ویڈیو وائرل

پاک بنگلہ دیش سیریز: سلمان آغا کا متنازع رن آؤٹ، اسپورٹس مین اسپرٹ کی بحث چھڑ گئی

ویڈیو

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے