اڈیالہ سے کبھی بھی کوئی خیر کی خبر نہیں آتی، عظمیٰ بخاری کا بیان

جمعہ 28 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی مشکلات سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو کوئی سروکار نہیں ہے۔

پنجاب اسمبلی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی ان کی اتحادی ہے اور جہاں بھی مواقع ملیں گے، انہیں ساتھ لے کر کام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سہیل آفریدی اڈیالہ کا مجاور ہے، عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب

انہوں نے مزید کہا کہ اڈیالہ سے کبھی بھی کوئی خیر کی خبر نہیں آتی، اور جو خبریں آتی ہیں، وہ اکثر ملک کے خلاف ہوتی ہیں۔ صوبائی وزیر نے جماعت اسلامی کے احتجاج پر بھی تنقید کی اور کہا کہ وہ حکومت کے خلاف جذباتی اقدامات کر رہی ہے۔

اعت اسلامی

عظمیٰ بخاری نے بھارت کی خارجہ پالیسی پر بھی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اپنے گرے ہوئے رافیل طیاروں کی وضاحت نہیں دے سکا اور پاکستان کی مضبوط خارجہ پالیسی کی وجہ سے آکسفورڈ میں بھاگنے پر مجبور ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان کے خلاف پراکسی وار لڑ رہا ہے، اور جب بھی اس کی سازشیں بے نقاب ہوں گی، وہ ملک سے بھاگ جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جدہ بک فیئر 2025 کا شاندار آغاز، 24 ممالک کے پبلشرز کی شرکت

ٹرمپ کو تیسری عالمی جنگ کا خطرہ، امریکا چاہتا ہے کہ یوکرین ڈونباس سے دستبردار ہو، زیلنسکی کا انکشاف

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر بچیوں کے لیے اسکارف پر ملک گیر پابندی کی منظوری

برطانیہ کے میوزیم سے 600 قیمتی نوادرات چوری، ہندوستانی تاریخی اشیا بھی شامل

پاکستان میں کون سی سولر ٹیکنالوجی سب سے کارآمد؟

ویڈیو

پاکستان میں کون سی سولر ٹیکنالوجی سب سے کارآمد؟

پنجاب یونیورسٹی کا پی سی ڈھابہ، جس کی دال بھی بےمثال

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی سے دوری، کیا علی امین گنڈاپور پارٹی چھوڑ رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

ٹرمپ کی نیشنل سیکیورٹی اسٹریٹجی کا تاریخی تناظر

سیٹھ، سیاسی کارکن اور یوتھ کو ساتھ لیں اور میلہ لگائیں

تہذیبی کشمکش اور ہمارا لوکل لبرل