پنجاب کابینہ میں تقرریاں: شعیب مرزا معاون خصوصی اور ذیشان عاشق مشیر مقرر

جمعہ 19 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب حکومت نے کابینہ میں نئی تقرریاں کرتے ہوئے شعیب مرزا کو معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب انسپیکشن ٹیم مقرر کر دیا ہے۔ شعیب مرزا کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: داتا دربار برڈ مارکیٹ آپریشن میں کوئی پرندہ ہلاک نہیں ہوا، پنجاب حکومت کی رپورٹ میں انکشاف

ذیشان عاشق ملک کی بطور معاون خصوصی وزیراعلیٰ تقرری ڈی نوٹیفائی کر دی گئی اور انہیں مشیر برائے سیاسی امور کے طور پر نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کابینہ کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے اور مختلف امور میں معاونت فراہم کرنے کے لیے کیے گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مودی سرکار کے بھارت میں اقلیتیں مسلسل احساسِ محرومی اور امتیازی سلوک کا شکار

عماد وسیم کی دھمکیاں منظر عام پر، سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے واٹس ایپ چیٹس شیئر دیں

عمران خان کیخلاف شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روک دی گئی

راجوڑی میں عسکریت پسندوں سے بھارتی فوج کی جھڑپیں، 4 اہلکار ہلاک، متعدد شدید زخمی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین نے عماد بٹ پر لگی 2 سال کی پابندی ہٹادی

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب