سوشل میڈیا انفلوئنزر جنید اکرم کے والد انتقال کر گئے

ہفتہ 20 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم نے فیس بک پوسٹ میں اطلاع دی ہے کہ ان کے والد محمد اکرم آج انتقال کر گئے۔ انہوں نے لکھا کہ ان کے والد نے 80 برس سے زائد عرصہ ایک بھرپور اور بامقصد زندگی گزاری اور اپنی مہربانی کے ذریعے بے شمار دلوں کو چھوا۔

یہ بھی پڑھیں:معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے

جنید اکرم نے لکھا فیس بک پر شیئر کی گئی پوسٹ میں مزید لکھا کہ میرے والد، محمد اکرم، نے آج آخری سانس لی۔ انہوں نے 80 برس سے زائد کی بھرپور اور بامعنی زندگی گزاری اور اپنی مہربانی سے بے شمار لوگوں کے دل چھوئے۔ وہ ہمیں اپنی تعلیمات اور خوبصورت یادیں دے گئے جو نسلوں تک رہیں گی ۔۔۔ شکریہ ابو، ہر چیز کے لیے۔

جنید اکرم نے آخر میں لکھا کہ براہِ مہربانی ایک لمحہ نکال کر ان کی مغفرت کے لیے دعا کیجیے۔ شکریہ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لائیومشرق وسطیٰ جنگ: امریکا کی ایران کو مزید شدت سے حملوں کی دھمکی، تہران کا جواب دینے کا اعلان، مذاکرات سے انکار

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پیٹرول کے بعد ایل پی جی کے 2 جہاز بھی پورٹ قاسم پر لنگر انداز

رجب بٹ کا اہلیہ کو طلاق دینے کے بعد نیا بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

افغانستان کے ذریعے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی بھارتی سازش کو برداشت نہیں کریں گے، پاکستانی مندوب

مشرق وسطیٰ کشیدگی: سعودی عرب کی مملکت سمیت دیگر عرب ممالک پر ایرانی حملوں کی مذمت

ویڈیو

کیا ہر بہترین دوست واقعی زندگی بھر کا ساتھی ہوتا ہے؟

پیوٹن سے سفارشیں، ٹرمپ کی دوڑیں، جنگ ختم کرنے کا اعلان، آبنائے ہرمز استعمال کرنے کی اجازت مگر صرف ایک شرط پر

’برڈ آف ایشیا‘، 400 سے زیادہ میڈلز جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ صوبیدار عبدالخالق کون تھے؟

کالم / تجزیہ

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟