کراچی: میئر و ڈپٹی میئر کے انتخابات 15 جون کو ہونگے

بدھ 24 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا جس کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے امیدواران ایک دوسرے سے نبردآزما ہوں گے۔

الیکشن کمیشن  نے انتخابات کی تاریخ کے حوالسے سے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ کراچی کے مئیر کی دوڑ میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی آمنے سامنے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اب تک پیپلز پارٹی کے 103، جماعت اسلامی کے 86 جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے 36 ارکان حلف لے چکے ہیں۔

میئر کے لیے مخصوص نشستیں ملا کر 193 ارکان کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کے ساتھ 210 نشستیں بنیں گی جبکہ ایوان میں مجموعی طور پر 367 اراکین ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، بی ایل اے کے اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

پنڈی گھیب حملہ کیس: سزائے موت کالعدم، ملزمان کو فوری رہا کرنے کا حکم

عمران خان کے بیٹوں کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے، جمائمہ خان کی شہباز شریف سے اپیل

سلمان علی آغا کے متنازع رن آؤٹ پر ایم سی سی نے وضاحت جاری کردی

ایپل نے دوسری جنریشن کے ایئرپوڈز میکس 549 ڈالر میں متعارف کرا دیے

ویڈیو

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگے اسٹالز موجود ہیں

وی ایکسکلوسیو: نیو ورلڈ آرڈر کے بعد اگر ہم فیصلوں کی میز پر نہ ہوئے تو فیصلوں کا شکار ہو جائیں گے، خرم دستگیر

کیا آپ کی غلطیاں آپ کو جینے نہیں دے رہیں، دل کو ری سیٹ کیسے کریں؟

کالم / تجزیہ

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا