کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں سابق میجر کا بیٹا بھی گرفتار

جمعہ 26 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

9  مئی کو کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کے الزام میں سابق آئی جی سندھ اور پنجاب میجر (ر) ضیاء الحسن کے بیٹے کو بھی لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم رضوان ضیا کو کور کمانڈر ہاؤس کے باہر احتجاج اور توڑ پھور کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم رضوان کو جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ کے دوران لوکیشن سامنے آنے پر گرفتار کیا  گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم رضوان سابق آرمی آفیسر کے داماد بھی ہیں۔ ملزم کے دیگر ساتھیوٕں کی گرفتاری کی کوشیش جاری ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

قانون ہاتھ میں لینے والےکسی شخص کو واپس نہ جانے دیا جائے، وزیر داخلہ کا پولیس کو حکم

نشتر اسپتال ایڈز کیس، ایم ایس سمیت ذمہ دار عملہ معطل، ڈاکٹرز متاثرہ مریضوں کو جیب سے ہرجانہ ادا کرینگے

سوئزرلینڈ کی خودکشی مشین متنازع کیوں بنی؟

اسپین میں غیر دستاویزی تارکین وطن پاکستانیوں کو قانونی حیثیت ملنے کا امکان

24نومبر احتجاج: مارچ ہر صورت ہو گا، بشریٰ بی بی خود ماینٹرنگ کریں گی، پشاور میں پارٹی قیادت کا بڑا فیصلہ

ویڈیو

سینٹرل جیل کراچی کے قیدی عربی اور چینی زبان کیوں سیکھ رہے ہیں؟

پی ٹی آئی کے زوال میں بشریٰ بی بی کا مبینہ کردار، پاراچنار کا المناک واقعہ

بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کا پورا بیانیہ ہی خراب کر دیا ہے۔ عمران خان کی آخری کال

کالم / تجزیہ

بشریٰ بی بی، عمران خان کی کیسی قائمقام ثابت ہورہی ہیں؟

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے بیان کیوں دیا؟

اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر عوامی ردعمل: حقائق کیا کہتے ہیں؟