برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال

پیر 19 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں: اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال

دونوں فریقین نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط اور باقاعدہ تبادلوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے انہیں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا۔ اس موقع پر خطے کی صورتحال اور عالمی سطح پر حالیہ بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں: صومالی لینڈ میں اسرائیلی وزیر خارجہ کا دورہ تشویشناک ہے، اسحاق ڈار

ملاقات میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے اور مشترکہ مفادات کے فروغ کے لیے قریبی رابطے برقرار رکھیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، بی ایل اے کے اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

پنڈی گھیب حملہ کیس: سزائے موت کالعدم، ملزمان کو فوری رہا کرنے کا حکم

عمران خان کے بیٹوں کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے، جمائمہ خان کی شہباز شریف سے اپیل

سلمان علی آغا کے متنازع رن آؤٹ پر ایم سی سی نے وضاحت جاری کردی

ایپل نے دوسری جنریشن کے ایئرپوڈز میکس 549 ڈالر میں متعارف کرا دیے

ویڈیو

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگے اسٹالز موجود ہیں

وی ایکسکلوسیو: نیو ورلڈ آرڈر کے بعد اگر ہم فیصلوں کی میز پر نہ ہوئے تو فیصلوں کا شکار ہو جائیں گے، خرم دستگیر

کیا آپ کی غلطیاں آپ کو جینے نہیں دے رہیں، دل کو ری سیٹ کیسے کریں؟

کالم / تجزیہ

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا