سابق کھلاڑی عبدالقادر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام، پولیس نے گرفتار کرلیا

ہفتہ 24 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور پولیس نے گھریلو ملازمہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام پر سابق کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے سلمان قادر کو گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار

لاہورپولیس کے مطابق سابق کرکٹر کے بیٹے سلمان قادر پر گھریلو ملازمہ (م) نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملازمہ (م) کا کہنا ہے کہ سلمان قادر نے اسے فون کر کے کہا کہ جلد کام پر آ جاؤ، پھر اسے گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا۔ وہاں ملزم نے اسے زبردستی جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: آن لائن جوئے کی تشہیر پر وسیم اکرم کی تصویر، ’کیا سابق کپتان کو کچھ نہیں کہا جائے گا؟‘

 پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم سلمان قادر کو گرفتار کرلیا ہے اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ فعال حکمت عملی کا حصہ، محض مالی یا وقتی تعلق نہیں‘

اسپیکر ایاز صادق کی ہدایت پر پارلیمنٹ ہاؤس میں ارتھ آور کی تقریب، ایک گھنٹے کے لیے لائٹس بند

اپوزیشن اتحاد کا حکومت کو مذاکرات کا گرین سگنل، قومی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ

عمران خان رہائی موومنٹ محض ٹوپی ڈراما ہے، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سونیا شاہ

جنیوا کانفرنس: پاکستان اور پاک فوج کے خلاف بھارتی ایجنڈے کو تقویت دینے والا گروپ بے نقاب

ویڈیو

عمران خان رہائی موومنٹ محض ٹوپی ڈراما ہے، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سونیا شاہ

اسرائیل میں نیتن یاہو پر دباؤ، جے شنکر کی وجہ سے مودی حکومت پھر متنازع صورتحال میں مبتلا

گلگت بلتستان، جہاں پاک فوج کے منصوبے ترقی کی نئی داستان لکھ رہے ہیں

کالم / تجزیہ

مانیں نہ مانیں، پاکستان نے کرشمہ تو دکھایا ہے

ٹرمپ کے پراپرٹی ڈیلر

کیا تحریک انصاف مکتی باہنی کے راستے پر چل رہی ہے؟